قوم کی توجہ مظاہرین سے قومی اسمبلی کے اجلاس پر منتقل ‘ مختلف جگہوں پر ٹی وی چینلز کے سامنے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں
بدھ 3 ستمبر 2014 15:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) قوم کی توجہ مظاہرین سے ہٹ کر قومی اسمبلی کے اجلاس پر منتقل ہوگئی ‘ مختلف جگہوں پر ٹی وی چینلز کے سامنے لوگوں کی قطاریں دیکھی گئیں گزشتہ روز سہ پہر کو ملکی سیاست سے تعلق رکھنے والے لوگ اور بہت سے دوسری غیرسیاسی افراد ٹی وی کے ساتھ چپک کر بیٹھ گئے اس وقت دارالحکومت میں جاری پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی دکھائی جارہی تھی۔
تاریخی اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ایک روز قبل جاوید ہاشمی رکاوٹیں عبور کرکے اجلاس میں شریک ہونے کے لیے پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اسمبلی کی نشست سے اپنے استعفے کا بھی اعلان کردیاملک بھر میں جاری کشیدگی کی بنا پر یہ بات واضح طور نوٹ کی گئی کہ گھروں اور بازاروں میں لوگ ٹی وی اسکرین کے اردگرد اکھٹا ہوکر ایوان میں جاری ڈرامے کو دیکھنے پر مجبور ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.