پاکستانی دوستی بس دو بھارتی اور دو پاکستانی مسافروں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں لے کر واہگہ بارڈر کے راستے سے امرتسر روانہ ہوئی،

امرتسر سے پاکستانی بس دو پاکستانی مسافروں کو لے کر پاکستان واپس آئی

بدھ 3 ستمبر 2014 21:51

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء ) پاکستانی دوستی بس مختاراں بی بی،شمع بی بی اور سیتا رام ،عابد پروین کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں لے کر واہگہ بارڈر کے راستے امرتسر روانہ ہوئی اور امرتسر بھارت سے جوزف اور محمد حنیف کو لے کر اُسی طرح واپس آئی دوستی پاکستانی بس کے مسافروں نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

3ستمبر 2014ء سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نوازشریف حکومت بہت اچھے کام کر رہی ہے مگر کچھ عناصر اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو رسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :