لاہور، محکمہ تعلیم نےکل سرکاری اور نیم سراری ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا

جمعہ 5 ستمبر 2014 17:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) محکمہ تعلیم نے لاہور میں بارش سے پیدا ہونے والی مخدوش صورت حال کے تناظر میں کل ہفتہ کو سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک اہم اعلان سامنے آیا جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی کئی روز سے لاہور میں بارش کی صورت حال کے بعد خطرہ ہے ۔کئی تعلیمی ادارے کی حالت مخدوش ہے جس کے پیش نظر آج ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند ہوں گے

متعلقہ عنوان :