نیشنل جونیئر بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 12 ستمبر سے پشاور میں منعقد ہونگے
ہفتہ 6 ستمبر 2014 19:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) خیبرپختونکوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 12 ستمبر سے پشاور کے عادل خان سوئمنگ پول پشاور سٹیڈیم میں شروع ہوں گے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل آصف اورکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا باضابطہ افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ (ر) جنرل عاف حسن کرینگے ۔
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ تین دن تک جاری رہے گا ۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تمام صوبے بشمول گلگت بلتستان بھی اس مرتبہ مقابلوں میں شرکت کررہی ہے جو کہ ایک احسن اقدام ہے مقابلون کیلئے خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن نے تقریباً تمام کام مکمل کرلیا ہے ۔(جاری ہے)
اور مختلف کمیٹیاں بنائی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے جنرل کونسل اجلاس زیر صدارت صلاح الدین قریشی ہوا اور آخری جنرل کونسل کی کاروائی کی بھی منظوری دی گئی ۔
یہ مقابلے صوبے کیلئے ایک نیک شگون ہوگا 2012 میں جن ٹیکنیکل آفیشلز نے ریفریشر کورس سوئمنگ کا ہوا تھا ۔ اور جن لوگوں نے حصہ لیاتھا ان تمام آفیشلز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اس مرتبہ بھی کورس کیلئے اپنا نام شام پانچ بجے عادل خان سوئمنگ پول پر آفس سیکرٹری کے پاس لکھوادیں 10 تاریخ کو ایک گھنٹہ کا کورس ہوگا اس مرتبہ سی سی پی او کے ساتھ سیکورٹی کیلئے میٹنگ بھی ہوگئی ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.