تحریک انصاف کے مرکزی سطح پر4، خیبرپختونخوا میں5گروپ بن گئے
ہفتہ 6 ستمبر 2014 19:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف میں گروپ بندی کی تصدیق ہو گئی ، مرکزی سطح پر 4خیبرپختونخوا میں5گروپ بن گئے۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے بات کی گئی تو انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اُردو پوائنٹ کو بتایا کہ پارٹی نے مرکز کی سطح پر 4اور خیبرپختونخوا میں5گروپ بن چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
جن میں ہاشمی گروپ ، شاہ محمود قریشی گروپ ، گلزار خان گروپ اور عمران خان گروپ وفاقی سطح پر ہے۔
اور خیبر پختونخوا میں اسد قیصر گروپ ، پرویز خٹک گروپ ، تحریک انصاف ہم خیال گروپ ، تحریک انصاف نظریاتی گروپ ا ور اعظم سواتی گروپ شامل ہے ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی اسلام آباد میں آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ پارٹی تقسیم ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.