عمر خالد خراسانی کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے نکال دیا گیا
اتوار 7 ستمبر 2014 18:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ نے مہمند ایجنسی کے سربراہ عمر خالد خراسانی کو تنظیم سے فارغ کردیا ہے ۔عمر خراسانی کو نکالے جانے کے بعد تحریک طالبان میں اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔طالبان ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے سربراہ ملافضل اللہ کی زیر قیادت تحریک طالبان کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں اہم کمانڈروں سمیت دیگر رہنماء شریک تھے۔
ٹی ٹی پی کے اندرونی ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ملا فضل اللہ کی سربراہی میں طالبان شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں مہمند ایجنسی کے امیر محمد عرف خالد خراسانی کو نکالنے اور ان کی ٹی ٹی پی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ خراسانی نے افغان طالبان کے سربراہ ملا عمر کے خلاف سازش کی اور جناد حفضہ اور احرار الہند نامی خفیہ تنظیموں سے روابط رکھنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے جماعت الاحرار نامی باغی گروہ بھی بنا لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.