عمران خان کے وزیر اعظم کونہ ماننے سے نواز شریف کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا‘ سعد رفیق،دھاندلی کے گھناؤنے الزامات جوڈیشل کمیشن میں ثابت نہ ہوئے تو عمران خان کو سیاست کو خیر باد کہنا پڑیگا‘ وفاقی وزیر
پیر 8 ستمبر 2014 20:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء ) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم کونہ ماننے سے نواز شریف کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، دھاندلی کے گھناؤنے الزامات اگر جوڈیشل کمیشن میں ثابت نہ ہوئے تو عمران خان کو سیاست کو خیر باد کہنا پڑے گا۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا فوج اور پولیس کے اہلکاروں کو دھرنے میں شرکت کی دعوت دینا شرمناک، غیر آئینی، غیر قانونی اور بغاوت پر اکسانے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا ہ میں 16ماہ کی حکمرانی میں بیڈ گورننس اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، ہماری توجہ آئی ڈی پیز کی مدد اور سیلاب زدگان کو بچانے پر مرکوز ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ان کے پاس عمران کی نفرت آمیز سیاست پر توجہ دینے کا وقت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.