سرگودھا، حالیہ سیلاب کے باعث چک نظام سے کنڈان تک درجنوں مچھلی فارم بھی سیلاب کی نذر

منگل 9 ستمبر 2014 17:54

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) حالیہ سیلاب کے باعث چک نظام سے کنڈان تک درجنوں مچھلی فارم بھی سیلاب کی نذر ہوگئے ذرائع کے مطابق ان اضلاع میں عوام نے بڑی تعداد میں فش فارم بنائے تھے لیکن حالیہ سیلاب کے باعث نہ صرف ان فارموں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا ہے بلکہ ان میں افزائش پانی والی مچھلیاں بھی پانی میں بہہ گئی ہیں جس کے باعث فش فارم مالکان کو لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :