سڈنی ہوائی اڈے پر پولیس بارود سے بھرا بیگ بھول گئی
جمعہ 12 ستمبر 2014 14:27
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کی پولیس شہر کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بارود سے بھرا ایک بیگ چھوڑنے کے بعد چار ہفتے تک بھول گئی جس پر پولیس کو معذرت کرنا پڑی ہے۔ دھماکا خیز مواد سے بھرا ایک بیگ تفتیشی کتوں کی تربیت کے لیے ہوائی اڈے لایا گیا تھا لیکن پولیس اسے واپس لے جانا بھول گئی تھی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ایک خاتون مسافر غلطی سے اپنے سفری بیگ کے بجائے ہوائی اڈے پر اس کے مشابہ بارود سے بھرا بیگ اپنے گھر لے گئی اور گھر جا کر کھولنے پر معلوم ہوا کہ اس میں پلاسٹک کے تھیلوں میں 230 گرام بارود موجود ہے۔خاتون نے سڈنی سے 150 کلومیٹر دور سینوک شہر کی مقامی پولیس کو اطلاع دی جس نے دھماکہ خیز مواد سے بھرا بیک واپس لے لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.