
پاکستان میں ربیع کے موسم میں گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے امریکی منصوبے کے غیر معمولی نتائج برآمد ہوئے ہیں ، ڈیوڈ کیمرون ،
گندم کی بیماریوں کا مقابلہ کرنے کی عالمی کوششوں میں امریکہ اور پاکستان کا اشتراک اہم ہے ، خطاب
جمعہ 12 ستمبر 2014 19:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے جاری منصوبے ڈبلیو پی ای پی کے اسلام آباد میں ہونے والے دو روزہ سالانہ منصوبہ بندی ا جلاس میں امریکہ کے محکمہ زراعت پاکستان بھر سے اور انٹرنیشنل میزاینڈ ویٹ امپروومنٹ سنٹر ( سیمٹ) اور انٹرنیشنل سنٹر فار ایگریکلچرل ریسرچ ان ڈرائی ایریا ( آئی سی اے آر ڈی اے) کے زرعی محققین نے گندم کی کاشت کے گزشتہ موسم کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور ربیع کے آنے والے موسم کے لیے بریڈنگ بیماریوں کی نگرانی بیجوں کی پیداوار اور زرعی تحقیق سے متعلق منصوبہ وضع کرنے پر توجہ مرکوز کی ۔
امریکی سفارتخانہ کے زرعی قونصلر ڈیوڈ ولیمز نے کہا کہ ڈبلیو پی ای پی کے منصوبے کے غیر معمولی نتائج برآمد ہوئے ہیں گندم پاکستان اور امریکہ دونوں ملکوں میں اہم فصل یہ اور دونوں ملکوں کے درمیان زراعت کے شعبے میں اشتراک کی 50برسوں پر محیط روایت برقرار ہے ڈیوڈولیمز نے کہا کہ ہر صوبے میں کاشتکار گندم اگاتے ہیں اور یہ اہم فصل اوسط پاکستان کی یومیہ خوراک کا ساٹھ فیصد پوری کرتی ہے انہوں نے کہا کہ یو جی 99اور گندم کی دیگر بیماریو ں کا مقابلہ کرنے کی عالمی کوشش میں امریکہ اور پاکستان کا اشتراک بہت اہم ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، جمعہ کوزبردست تیزی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ویتنام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 133 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 38 روپے فی کلو کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.