تحریک انصاف کے ڈی جے بٹ کو رہا کر دیا گیا

اتوار 14 ستمبر 2014 16:34

تحریک انصاف کے ڈی جے بٹ کو رہا کر دیا گیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے ڈی جی بٹ کو راولپنڈی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ، اپنی رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ میں جیل میں قیام اور تفتیش کے بعد اس سے کوئی بد سلوکی نہیں کی گئی، وہ آج دوبارہ شام کو تحریک انصاف کے دھرنے میں شامل ہو کر اپنی ذمہ داریاں انجام دے گا ۔

متعلقہ عنوان :