طاہر القادری لوگوں کے کرنسی نوٹ ضائع کرانا چاہتے ہیں، پرویز رشید
طاہر القادری کینیڈا کی کرنسی پر نعرے لکھیں اور پھر کیش کرائیں،کرنسی نوٹ پر کوئی تحریر لکھنے کے خلاف باقاعدہ قانون موجود ہے،ردعمل کا اظہار
اتوار 14 ستمبر 2014 23:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طاہر القادری کینیڈا کی کرنسی پر نعرے لکھیں اور پھر کیش کرائیں،کرنسی نوٹ پر کوئی تحریر لکھنے کے خلاف باقاعدہ قانون موجود ہے،طاہر القادری صاحب لوگوں کے کرنسی نوٹ ضائع کرانا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات نے ڈاکٹر طاہر القادری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنسی نوٹ پر کوئی تحریر لکھنے کے خلاف باقاعدہ قانون موجود ہے۔
قانون کی نظر میں تحریر شدہ نوٹ جعلی تصور ہوتا ہے۔ تحریر شدہ نوٹ بینک میں جمع نہیں ہو سکے گا اور ایسے کرنسی نوٹ کی حیثیت صفر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ کرنسی نوٹ پر لکھنا جرم ہے۔ طاہر القادری جرم کا ارتکاب کرانا چاہتے ہیں۔ طاہر القادری بینکوں سے اپنے کروڑوں روپے نکلوا کر ان پر تحریر لکھیں۔ تحریر شدہ اپنے نوٹوں کو دوبارہ بینکوں میں جمع کرائیں اور اپنے لوگوں کے لئے ایک مثال قائم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.