سیلاب سے ہونے والے مجموعی نقصانات 1.5 ارب سے 2 ارب ڈالر تک بڑھ سکتے ہیں،
ملک میں جاری سیاسی تناؤ اور سیلاب کی تباہ کاریاں نہ صرف صنعت وتجارت بلکہ زرعی معیشت کے لیے بھی زبردست چیلنج بن گئی ہیں؛اقتصادی ماہرین
منگل 16 ستمبر 2014 19:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) ملک میں جاری سیاسی تناؤ کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریاں نہ صرف صنعت وتجارت بلکہ زرعی معیشت کے لیے بھی زبردست چیلنج بن گئی ہیں،7 ستمبر 2014 تک سیلاب سے ہونے والے معاشی نقصانات کا تخمینہ 50 کروڑڈالر لگایا گیا ہے تاہم مجموعی نقصانات 1.5 ارب سے 2 ارب ڈالر تک بڑھ سکتے ہیں جو ملکی جی ڈی پی کا 0.6 سے0.8 فیصد ہے، سیاسی بحران کے بعد زرعی پیداوار میں اہمیت کے حامل علاقوں میں بدترین سیلاب کے منفی اثرات ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور اسٹاک ایکس چینجزمیں درج کمپنیوں کی مالیاتی کارکردگی پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔
اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے اہم زرعی فصلوں کی پیداوار کے ساتھ پیداواری شعبوں کی سرگرمیاں بھی متاثرہونے کے خدشات لاحق ہوگئے ہیں جبکہ شعبہ خدمات میں ٹرانسپورٹیشن سیکٹر کی کارکردگی بھی متاثر ہوگی جس کی وجہ سے صنعتوں کی پیداوار متاثر ہوسکتی ہے اور مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے ملک میں افراط زر کی شرح میں اضافہ ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.