جعلی پولیس افسر نے تحریک انصاف والوں کو ”ماموں“ بنا دیا
بدھ 17 ستمبر 2014 13:32
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شمولیت اور پولیس نوکری چھوڑنے والا اہل کار جعلی نکلا، پولیس ترجمان کے مطابق یاسر جاوید کے نام کا ضلع میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔
(جاری ہے)
سٹی پولیس کے ترجمان کے مطابق کسی بھی سب انسپکٹر کو بیلٹ نمبر 861 الاٹ ہی نہیں کی گئی، پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والا اہل کار جعلی ہے، جس کا تعلق فیصل آباد سے نہیں، پولیس ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یاسر جاوید کا تعلق خانیوال کے علاقے شام کوٹ سے ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے دھرنے میں اچانک وردی پہنے اہلکار پی ٹی آئی میں شمولیت کا شوشہ لیے پہنچ گیا تھا، جس کا کہنا تھا کہ اس کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور وہ نظام کے خلاف تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے آیا ہے، جس کے بعد وہاں موجود کارکنوں نے اسے کندھوں پر اٹھا لیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.