خورشید شاہ نے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد کو وزیرقانون قرار دیدیا

بدھ 17 ستمبر 2014 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد کو وزیرقانون قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو کہا کہ یہ حقیقت میں وزیر قانون وانصاف ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :