زمانہ امن میں دی گئی تربیت دوران جنگ کامیابی کی ضمانت بنتی ہے، آرمی چیف
جمعرات 18 ستمبر 2014 17:16
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے فوجیوں کیلئے جسمانی فٹنس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمانہ امن کے دورا ن حاصل کردہ تربیت ہی جنگ کے دوران کامیابی کی واحد ضمانت ہے، آپریشن ضرب عضب میں شریک پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کاعزم لائق تحسین ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جونیئرلیڈراکیڈیمی شنکیاری میں انٹررجمنٹل سنٹرجسمانی چستی ومستعدی سسٹم (پی اے سی ای ایس)چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔
چمپئن شپ میں مجموعی طورپر18ٹیموں نے حصہ لیا پی اے سی ای ایس نظام پاک فوج میں فزیکل فٹنس کے معیارات کومزیدبڑھانے کیلئے شروع کیاگیا ہے جس کامقصد مستقبل میں جنگی صورتحال کے چیلنج والے ماحول کاکامیابی سے سامنا کرنا ہے اس نظام کے تحت جدید تکنیکوں پر انحصار کرتے ہوئے اجتماعی کی بجائے انفرادی صلاحیتوں کے فروغ پر توجہ مرکوزکی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.