حقیقی زندگی میں بھی تھوڑی پھوہڑ ہوں، سونم کپور
جمعہ 19 ستمبر 2014 11:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ میں حقیقی زندگی میں بھی تھوڑی پھوہڑ ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم ”خوبصورت“ میں وہ پھوہڑ لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں وہ اپنے مداحوں کو یہ بتانا چاہتی ہیں کہ حقیقی زندگی میں بھی وہ تھوڑی سی پھوہڑ ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ کہا کہ انھیں فلم میں یہ کردار نبھانا مشکل لگا کیونکہ فلم میں آپ کو اکثر حقیقی زندگی سے ہٹ کر کردار ادا کرنا پڑتا ہے فلم کی کہانی تمام ان لڑکیوں کیلئے ہے جو دوسروں کیلئے خود کو بدلنا نہیں چاہتی ہیں فلم ’خوبصورت‘ رشیکیش مکھرجی کی 1976ء کی سپرہٹ فلم ’خوبصورت‘ کی ریمیک فلم ہے فلم کی ہدایات ششنکا گھوش جب کہ پروڈیوسر سونم کی بہن ریحا ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں ابھی تک سنگل ہوں اور اپنے لیے ایک ایسا آدمی تلاش کر رہی ہوں جو مجھے نیچے نہ گرنے دے، میں اپنی تمام کہانیاں اپنے بچوں کیساتھ شیئر کرنا چاہوں گی اور ایسا کوئی تاثر نہیں دیکھنا چاہتی جو مجھے نیچا کردے، انہوں نے کہا کہ میں ایک پروڈیوسر بھی بننا چاہتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.