ایف سی بلو چستان کے زیر اہتمام پی پی ایچ آئی کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
جمعہ 19 ستمبر 2014 17:41
کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکورمیجرجنرل اعجازشاہدکی ہدایت پرژوب کے علاقے کلی بادنزئی میں ژوب ملیشیاء کے زیر نگرا نی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا۔جس میں فرنٹیئرکوراورپی پی ایچ آئی کے میل فی میل ڈاکٹروں نے1200 نادار مریضوں کا مفت معائنہ کیااورانھیں مفت ادویات دی گئیں۔کمانڈنٹ ژوب ملیشیاء کرنل محمدحیات نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اورکیمپ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
لیفٹیننٹ کرنل محمدطارق،میجرعاصم اورکورایس ایم واقف شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔پی پی ایچ آئی کے ایگزیکٹیو آفیسر سیدامان شاہ مندوخیل اورایس ایم اسلم خان نے کمانڈنٹ ژوب میلشیاء کومیڈیکل کیمپ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ کمانڈنٹ ژوب ملیشیاء نے کہاکہ امن وامان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوام کوطبی اوردیگر سہولیات کی فراہمی فرنٹیئرکورکا عزم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.