قائم خانی برادری کی فلاح و بہبود اور برادری کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کئے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،نذیر قائم خانی
جمعہ 19 ستمبر 2014 17:49
ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء )قائم خانی برادری ٹنڈوالہ یار کا قائم خانی قوم کا قائم خانی افراد کی فلاح وبہبود کا عزم قائمخانی قوم کے افراد کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑا جائے گا تفصیلات کت مطابق قائم خانی برادری ٹنڈوالہ یار کی معزز شخصیات حاجی ٹھاکر نذیر قائمخانی،فیض الحق عرف صابر قائمخانی ،عثمان یوسف قائمخانی ،زاہدغنی قائمخانی ،کلیم اللہ خانی ،محفوظ قائم خانی ،عامر اسحاق قائم خانی ندیم اللہ قائم خانی ودیگر نے پر عزم کیا ہے کہ قائم خانی برادری کی فلاح و بہبود اور برادری کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کئے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور قائم خانی برادری کے افراد کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے جبکہ سابق ضلعی نائب ناظم و ٹنڈوالہ یار کی معروف شخصیت فیض الحق عرف صابر قائم خانی نے جرات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قائم کانی کا نام ہی کافی ہے قوم کے ہر شخص کو چاہیے وہ غریب یا امیر اسکا تحفظ کیا جائے گا قوم اپنے اپ کو ہر گز تنہا نہ سمجھے انھوں نے مزید کہا ہے کہا ہے کہ ہمیں اپنے دادا قائم خانی دعا ہے اور اس دعا میں اتنی کرامت ہے کہ پوری دنیا میں قائم خانی برادری بہادر کے نام سے جانی جاتی ہے ہمیں ہمارے دادا کی یہ ہی تبلیغ نہیں ہے جو ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ سچائی ایمانداری اور نیک نیتی کے ساتھ اپنی زندگی گزارو قائم خانی قوم اپنے دادا کی اس پیغام و دعا پر عمل پیرا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.