صوبہ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی مخالفت کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، الطاف حسین
جمعہ 19 ستمبر 2014 20:15
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ،مظلوم عوام کے آئینی ، قانونی اور جمہوری حقوق کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی سودے بازی نہیں کرے گی اور جب تک میرے جسم میں سانس باقی ہے میں اردواسپیکنگ عوام کے ساتھ ساتھ ملک بھرکے مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔ یہ بات انہوں نے کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے طلباء ، اساتذہ اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
وفد میں شامل بزرگوں، خواتین ، نوجوانوں اورطلباوطالبات نے الطاف حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی حمایت اورصوبہ سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت پر سندھ کے شہری عوام میں پائے جانے والے غم وغصہ سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے اشتعال انگیزبیانات سے سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں اور وہ ان اشتعال انگیز بیانات پر شدید احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مجرمانہ سرگرمی کا ثبوت نہیں، ایران
-
سی پیک نے خطے میں ایک تبدیلی کی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، جو منصوبے کبھی تصور تھے اب حقیقت بن رہے ہیں،احسن اقبال
-
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
-
سرٹیفائیڈ کلاؤڈ اپلائیڈ جنریٹیو اے آئی اقدام تیس ہزار طلباء کو آئی ٹی کی تربیت فراہم کر رہا ہے، سردارمسعود خان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سیسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائیگا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائیگی،اعظم نذیر
-
پاکستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی
-
سینیٹ اجلاس: حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، ایسے جمہوریت نہیں چلے گی، شبلی فرا ز
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ، اہم پیش رفت
-
ترکی میں آوارہ کتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بل پر ووٹنگ
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ، اہم پیش رفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.