سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں گے ،بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 19 ستمبر 2014 20:40
بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں گے پنجاب میں جہاں لاکھوں افراد سیلاب سے بے گھر ہوئے وہیں لاکھوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر کارکن سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کو یقینی بناتے ہوئے بے گھر افراد کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرے۔
ان خیالات کا اظہار چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ لاہور کے دوران سیلاب سے متاثرین کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس میں ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اعجاز علی خان شہانی خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ضلعی صدر اعجاز علی خان شہانی نے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ڈسٹرکٹ بھکر کے مسائل سے آگاہ کیااور یقین دلایا کہ بھکر سے ملحقہ اٹھارہ ہزاری کے سیلاب متاثرین کیلئے ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.