حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتی ہے،عابد شیر علی
ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:30
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں کے استعفے جرگے والوں کی سفارش کی وجہ سے منظور نہیں کئے گئے کیونکہ جرگے والوں کو پارلیمنٹ اور پارلیمانی ہیڈ نے دھرنے والوں سے مذاکرات کرنے کے اختیارات دیئے ہیں ۔یہ بات انہوں نے ہیڈ محمد والاگرے والا پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں ے کہا کہ حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتی ہے ۔وزیراعظم نواز شریف کی خواہش ہے کہ معاملات افہام وتفہیم سے حل ہوں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف دھرنے والوں کو متعدد بار دعوت دے چکے ہیں اور کہا کہ وہ آئیں اور سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ہم نے ان کے آئینی مطالبات ماننے کے لئے تیار ہیں ۔مجھے عمران خان کی حرکتوں کی وجہ سے افسوس ہوتا ہے ان کی وجہ سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.