دھرنا نتیجہ خیز بنانے کیلئے عوامی طاقت بروئے کار لانے کافیصلہ،وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی: عمران خان
ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے دھرنے کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عوامی طاقت کو بروئے کار لانے کافیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں دھرنے کے دوران پی ٹی آئی پنجاب کے کردار کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں دھرنے کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عوامی طاقت کو بروئے کار لانے کافیصلہ کیا گیا اور تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو دھرنوں میں کارکنوں اور عوام کی مزید شرکت یقینی بنانے کی ہدایات دی گئیں۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی، حکومت سے نجات ہی عوامی مشکلات اور مسائل کا حل ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.