17 ایشین گیمز مینز فیلڈ ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 14-0 گول سے شکست دیدی ،
کپتان محمد عمران اور عمر بھٹہ نے چار، چار محمد عرفان اور محمد رضوان سینئر نے دو، دو گول سکورز کئے
ہفتہ 20 ستمبر 2014 20:08
انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) 17 ایشین گیمز مینز فیلڈ ہاکی ایونٹ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 14-0 گول سے شکست دیدی محمد عمران اور عمر بھٹہ نے 4، 4 گول سکور کر کے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
(جاری ہے)
انچیون، جنوبی کوریا میں جاری میگا گیمز میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز فیلڈ ہاکی ایونٹ کے گروپ بی کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے تھا، پاکستانی ٹیم نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمزور سری لنکن ٹیم کو با آسانی 14-0 گول کے بھاری مارجن سے شکست دیکر جاندار آغاز کیا۔
چار کوارٹرز پر مشتمل میچ میں گرین شرٹس شروع سے حریف ٹیم پر چھائی رہی اور اس نے مخالف ٹیم کو ایک بھی گول سکور کرنے کا موقع نہ دیا۔ کپتان محمد عمران اور عمر بھٹہ نے چار، چار محمد عرفان اور محمد رضوان سینئر نے دو، دو گول سکورز کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.