سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی سربراہ شاہ محمود قریشی ، چیف وہیپ عارف علوی سمیت 7 اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے آج طلب کرلیا
پیر 22 ستمبر 2014 23:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی سربراہ شاہ محمود قریشی ، چیف وہیپ عارف علوی سمیت 7 اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے آج طلب کرلیا۔ ذرائع نے ”آن لائن “ کو بتایا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے 7 اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے آج قومی اسمبلی سیکرٹریٹ طلب کرلیاہے ۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں استعفے جمع کرانے والے اراکین کو خط کے ذریعے سپیکر قومی اسمبلی نے آج(منگل) طلب کیاہے۔جن اراکین کو طلب کیاگیاہے ان اراکین میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی سربراہ شاہ محمود قریشی، چیف وہیپ ڈاکٹر عارف علوی، ڈاکٹر شیریں مہرالنساء مزاری، اسد عمر، علی محمد خان اور منزہ حسن شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.