امید ہے کہ پرائم منسٹر نے امریکا روانگی سے قبل پولیو کا جھوٹا سرٹیفیکٹ بنوالیاہوگا، حلیم عادل شیخ
منگل 23 ستمبر 2014 17:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عالمی ادراہ صحت کی رپورٹ کے بعد امید ہے کہ پرائم منسٹر نے امریکا روانگی سے قبل پولیو کا جھوٹا سرٹیفیکٹ بنوالیاہوگا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم یونائیٹڈنیشن میں تقریریں کرنے جارہے ہیں انہیں چاہیے تھا کہ وہ پہلے پاکستان میں اپنی کرسی کوسنبھالتے ،پولیو کی بیماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے کیونکہ اس کا شکار بچے بہت مشکل سے نارمل زندگی گزار پاتے ہیں لہذا پارلیمانی ممبران کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے دفتروں اور گھروں سے نکلیں اور اس مرض کا سدباب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
WHO کی جانب سے یہ کہنا کہ پاکستان پولیو کیسسز میں دنیا میں پہلے نمبر آگیا ہے اورکراچی کے علاقہ گڑاپ ٹاؤن میں پولیو کا گڑھ بن چکا ہے منتخب نمائندوں خصوصاً حکمرانوں نے کے لیئے ڈوب مرنے کا امکان ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملیرکے جنرل سیکرٹری ریاض پالاری کے ساتھ آئے ہوئے کارکنوں سے ملاقات میں کیا ۔ گڑاپ ٹاؤن کے معززین بھی ہمراہ تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.