کراچی، عید الاضحی سے قبل علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا ئی جائے ،نشاط ضیاء قادری
ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل تمام علاقوں میں صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے انتظامات کو تیز کیا جائے صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ مکھی مچھروں کے خاتمے کے لئے جراثیم کش ادویات کا اسپرے گلیوں اور محلوں کی سطح پر روزانہ کی بنیاد پر انجام دیا جائے ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی کے حوالے سے شاہ فیصل زون کے تحت جاری خصوصی صفائی مہم کے دوران انسداد ڈینگی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے اسپرے وہیکل مشین میں جراثیم کش ادویات ڈال کر اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی رفیق شیخ ،ڈائریکٹر پارکس ندیم شیخ ،شاہ فیصل زون کے فوکل پرسن اسلم پرویز اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.