چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
اتوار 28 ستمبر 2014 15:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 28ستمبر 2014ء) پاکستان سکواش فیڈریشین کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ 18 اکتوبرسے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے مصحف علی سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ جس میں شرکت کے لئے پاکستان سمیت نوممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
جن میں قطر، کویت، مصر، اردن ،جمہوریہ چیک، امریکا ، ویلزاور آسٹریا شامل ہے مین راؤنڈ میں 6 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے جبکہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں دو اور پری کوالیفائنگ راؤنڈ میں امریکا کا ایک کھلاڑی حصہ لے گا۔
اسی طرح چیمپئن شپ میں کویت کے دو کھلاڑی مدمقابل ہوں گے جبکہ پاکستان کے 6 کھلاڑی مین راؤنڈ میں شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے تمام غیر ملکی کھلاڑی کی آمد کا سلسلہ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا اور 19 اکتوبر کو تمام کھلاڑی پاکستان پہنچ جائیں گے۔ٹورنامنٹ 25 اکتوبر تک جاری رہے گا جس کے لئے 25 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.