سانگھڑ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خطر نا ک حد تک اضا فہ
پیر 29 ستمبر 2014 14:22
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) ضلع سانگھڑ میں ایڈز کے مریضوں کی خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی تعداد کا انکشاف ضلعی انتظامی کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارتر اسپتال اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کیلئے کسی بھی اسپتال میں کوئی آئسولیشن وارڈ قائم نہیں کیا گیا‘ ضلع میں موجود ایڈز کے مریضوں سے عام معاشرے کو بچانے کیلئے کسی بھی قسم کی کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جارہی ہے جس سے دنیا کی خطرناک اور مہلک ترین مرض ایڈز بڑی تیزی سے ضلع سانگھر میں پھیل رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ میں گزشتہ دو سالوں سے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ایک غیر سرکاری ادارے برج کنسلٹنٹ فاؤنڈیشن کے ساتھ Hiv ایڈز پر کام کررہا ہے جن کے جمع کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس وقت ضلع سانگھڑ میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 138 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ ضلع سانگھڑ میں ایڈز کا مرض زیادہ تر Pwious‘ سرنج کے زریعے نشہ آور ادویات استعمال کرنے والے افراد میں پایا گیا ہے یہاں تک کہ سانگھڑ کے رہائشی ایک دو سالہ بچے کے خون میں ایڈز کا مرض پایا گیا جبکہ ٹنڈو آدم کی رہائشی 9 سالہ بچی بھی ایڈز سے متاثر پائی گئی جبکہ گزشتہ دو سالوں کے دوران ضلع سانگھڑ میں ایڈز سے متاثرہ 50 کے قریب مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.