زرعی سائنسدانوں نے ڈینگی کے خاتمہ کے لیے غیر کیمیائی طریقے وضع کر دئیے
منگل 30 ستمبر 2014 14:00
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) زرعی سائنسدانوں نے ڈینگی کے خاتمہ کے لیے غیر کیمیائی طریقے وضع کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی زہروں کی نشاندہی کی ہے جن کے استعمال سے ڈینگی مچھروں کا تدارک آسان ہوگیا ہے اور یہ زہریں انسانوں کے لیے ضرررساں بھی نہیں ہیں ۔ گھروں کی چھتوں ، صحنوں اورگلی محلوں میں ڈینگی مچھر کی تلفی کے لیے ڈیلٹا میتھرین اور لیمڈا سائی ہیلوتھرین زہروں کا سپرے کریں۔
جوہڑوں وغیرہ میں کھڑے پانی میں لاروؤں کی تلف کے لیے ٹیمی فاس اور فین تھیان زہریں استعمال کریں۔ ڈاکٹر فیصل حفیظ اسسٹنٹ انٹومالوجسٹ وماہر ڈینگی مچھرایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء کوبتایا کہ موجودہ بدلتے ہوئے موسم میں ڈینگیمچھروں کی افزائش کی روک تھام کے لیے اپنے گھروں،محلوں اور گلیوں میں موجود غیر ضروری پانی کوخشک رکھیں اورماحول کو صاف ستھرا بنائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.