سعودی عرب، ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں دو پاکستانی گرفتار،ملزمان کے قبضے سے دو کلو ہیروئن برآمد،سیکورٹی حکام کے حوالے،خفیہ مقام پر تفتیش جاری ہے،میجرجنرل منصورالترکی
منگل 30 ستمبر 2014 23:17
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء) سعودی عرب میں دو پاکستانی باشندوں سمیت چار افراد کو ہ یروئن کی اسمگلنگ کیالزام میں حراست میں لے لیا گیا ۔
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے زیرانتظام سیکیورٹی ادارے کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے بتایا کہ پولیس کو جدہ میں ایک مشکوک مکان میں کچھ غیر ملکیوں کی مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع ملی تھی جس پرچھاپہ مار کرچار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
جن میں دو پاکستانی باشندے بھی شامل ہیں۔ان کے قبضے سے دو کلو ہیروئن خام حالت میں برآمد کی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ چاروں ملزمان سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے غیرقانونی دہندے میں ملوث رہے ہیں۔ مزید تفتیش کے لیے انہیں سیکیورٹی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں ان سے ایک خفیہ مقام پر پوچھ تاچھ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.