ناقص ادویات کے استعمال سے54بچوں کی ہلاکت پر جماعت اسلامی نے توجہ دلاؤنوٹس جمع کروادیا
بدھ 1 اکتوبر 2014 14:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں بہاولنگر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرہسپتال میں ناقص ادویات استعمال کرنے سے15روز میں54بچوں کی ہلاکت پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادیا۔
(جاری ہے)
توجہ دلاؤنوٹس میں کہاگیا ہے کہ”کیاوزیر صحت ازراہ نوازش بیان فرمائیں گے کہ بہاولنگرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال میں ناقص ادویات استعمال کرنے سے15روزمیں54بچے جاں بحق ہوگئے؟ہسپتال کوسپلائی کی جانے والی ادویات کی تفصیل کیاہے،نیزادویات ہسپتال کوکون سپلائی کرتاہے؟ناقص ادویات مہیاکرنے والوں کے خلاف اب تک کیاتادیبی کاروائی کی گئی؟اس واقعے کے بعد اب تک ہونے والی پیش رفت اور صورتحال سے ایوان کو آگاہ کیاجائے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ ہائی کورٹ نے تیل کے نرخ کم کرنے اور قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کیخلاف درخواست مسترد کردی
-
پنجاب میں 75 روز کے دوران 1129 سڑکیں مکمل، ترقی کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا زیارت میں کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
جہلم کی تاریخ میں پہلی بارکو ورکنگ سپیس اور جاب سینٹر کے قیام کے لیے ابتدائی کام شروع ہو گیا
-
بینک آف پنجاب کی زیر قیادت بینکوں کے کنسورشیم نے 4.76ارب روپے کی 10 سالہ اسلامی سنڈیکیٹڈ فنانسنگ مکمل کر لی
-
چیچہ وطنی ، ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خطاطی اورمصوری کی کامیاب کلاسز کے اساتذہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب
-
چیچہ وطنی ، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کا زرعی اور لائیو سٹاک شعبے کا جائزہ لینے کے لیے ساہیوال کا دورہ
-
جام کمال خان کی اعجاز جکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
وزیر دفاع کی فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پراپیگنڈے پر تنقید
-
فیصل آباد، آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان
-
وفاقی وزیرجام کمال خان کی میر اعجاز خان جکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
سیونگ اکائونٹس پر منافع ،نئے انویسٹ پاک اسکیم کیلئے اہم ریگولیٹری تبدیلیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.