وزیر دفاع کی فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پراپیگنڈے پر تنقید
منگل 7 جولائی 2026 14:55
(جاری ہے)
منگل کووزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر فتنہ الخوارج کا دعویٰ بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گروپ کیپٹن عاصم طارق کے ایک بہیمانہ قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہے ہیں،فتنہ الخوارج کا کوئی اعتبار نہیں، کل کو شاید پاکستان میں چوری، ڈکیتی اور عام جرائم کا کریڈٹ بھی لینا شروع کر دیں، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا مقصد صرف کریڈٹ لینا ہے، حقیقت، اخلاقیات اور ذمہ داری سے انہیں کوئی غرض نہیں۔
مزید قومی خبریں
-
لاہورمیں 213 غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کو سیل کرنے کی سفارش
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو چیف کی سربراہی میں واپڈا کے اعلی سطحی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹل اور کرم کے وفد کی ملاقات،عوامی مسائل،پاکستان پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
-
اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو سی ایم ایس پورٹل کے استعمال کی عملی تربیت 10 جولائی کو دی جائے گی، ریجنل ڈائریکٹر
-
عارف والا ،تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے تیل کے نرخ کم کرنے اور قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کیخلاف درخواست مسترد کردی
-
پنجاب میں 75 روز کے دوران 1129 سڑکیں مکمل، ترقی کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا زیارت میں کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
جہلم کی تاریخ میں پہلی بارکو ورکنگ سپیس اور جاب سینٹر کے قیام کے لیے ابتدائی کام شروع ہو گیا
-
میاں محمود الرشید نے 10 سال قید کی سزا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی
-
بینک آف پنجاب کی زیر قیادت بینکوں کے کنسورشیم نے 4.76ارب روپے کی 10 سالہ اسلامی سنڈیکیٹڈ فنانسنگ مکمل کر لی
-
چیچہ وطنی ، ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خطاطی اورمصوری کی کامیاب کلاسز کے اساتذہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.