نادرا کے پاس مقناطیسی سیاہی پڑھنے کا نظام نہ ہونے کا انکشاف،
نادرا سسٹم2005ء سے پہلے بننے والے کئی شناختی کارڈز کے فنگر پرنٹس بھی نہیں پڑھ سکتا،ذرائع
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 20:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا ) کے پاس مقناطیسی سیاہی پڑھنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا سسٹم دو ہزار پانچ سے پہلے بننے والے کئی شناختی کارڈز کے فنگر پرنٹس بھی نہیں پڑھ سکتا۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ نادرا کے پاس انتخابات میں استعمال ہونیوالی خصوصی مقناطیسی سیاہی پڑھنے کا نظام ہی موجود نہیں ، نادرا کا سسٹم مقناطیسی سیاہی میں شامل لوہے کے ذرات پڑھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.