مایوس کُن کارکردگی، حکومت نے خود ہی ختم ہو جانا تھا: ہاشمی
اتوار 5 اکتوبر 2014 18:26
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء)سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کمٹمنٹ کی تھی کہ ہم نہ میاں صاحب کی حکومت کو ڈسٹرب کریں گے اور نہ ہی مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کریں گے۔
(جاری ہے)
ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کو کہا تھا کہ ہمیں حکومت گرانے کی منصوبہ بندی نہیں کرنی چاہیے اور اگر ہم نے حکومت گرانے کی کوشش کی تو حکومت کو وقت مل جائے گا۔
انہوں نے کا کہاکہ حکومت جب بھی گرے گی تو اپنے وزن سے گرے گی۔ میں نے تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے صدارت کا عہدہ نہیں مانگا تھا لیکن شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین بننے کے لئے پارٹی میں آئے۔ انہوں نے کہا کہ میرے توازن کا چیک اپ ہونا چاہیے اور لوگوں کا بھی ذہنی توازن چیک کروانا چاہیے جو عمران خان کو مشورے دے کر عذاب میں ڈال رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.