عالمی سطح پر فصلوں کی بمپرپیداوار میں اضافہ، خوراک کی عالمی قیمتیں ستمبر میں 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
جمعہ 10 اکتوبر 2014 23:18
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء)عالمی سطح پر فصلوں کی بمپرپیداوار اور بڑے ذخائر کی وجہ سے خوراک کی عالمی قیمتیں ستمبر میں 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او) کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کمی چینی، ڈیری پروڈکٹس، سیریلز اور کھانے کے تیل کی قیمتوں میں ہوئی جبکہ گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں۔
ایف اے او کا کہنا ہے کہ ستمبر چھٹا مہینہ ہے جب خوراک کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 1990 کی دہائی کے بعد عالمی قیمتوں میں کمی کا طویل ترین دورانیہ ہے، رواں سال گندم کی عالمی پیداوار کے نئی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان ہے جبکہ چاول کی پیداوار میں معمولی کمی ہوسکتی ہے تاہم اس کے بھاری ذخائر موجود ہیں جس سے 2015 اور 2016 کی ایک تہائی کھپت پوری کی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.