طالبان کی نوبل پرائز، ملالہ پر تنقید
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 22:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر۔2014ء) کالعدم پاکستان تحریک طالبان سے علیحدہ ہونے والے دھڑے جماعت الحرار نے ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دینے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی۔تنظیم کے میڈیا ڈویژن کے ارکان نے ملالہ کو 'کافروں کی ایجنٹ ' قرار دیا۔
(جاری ہے)
جماعت الحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان، میڈیا ڈویژن کے سربراہ صالح قسام اور میڈیا رکن ابراہیم خراسانی نے ملالہ اور ایوارڈ پر جمعہ کو ٹوئٹر پر انگریزی میں بیانات جاری کئے۔تینوں کا کہنا تھا کہ ملالہ اسلام کی عزت نہیں کرتیں۔احسان اللہ نے دھمکی دی کہ ان کے جنگجو اسلام مخالف پوزیشن لینے والوں کو نشانہ بناتے رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.