آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھا جائیگا،وزیر اعظم
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 22:40
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ حکومت سیلا ب زدہ علاقوں کے عوام کی جلدبحالی اور ہرشخص کو اس کے قدموں پر دوبارہ کھڑا کرنے کیلئے تمام وسائل برو ئے کا ر لائے گی اور آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھا جائیگانیز وہ سیلاب متاثرین کے جذبات سے آگاہ ہیں اس لئے ان کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ، یہ بات انہوں نے جھنگ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بستی جنڈیانہ خانوآنہ آباد میں متاثرین سیلاب میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ متاثرین سیلاب کو 25ہزارروپے کی امدادی رقم کی دوسری قسط کی ادائیگی 20اکتوبر سے شروع کردی جائے گی اور تمام گھروں ، فصلات ، مویشیوں و دیگر اثاثوں کو پہنچنے والے نقصان کا مکمل ازالہ کیاجائیگا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.