پریانکا چوپڑا فلم ”بجراوٴ مستانی“ میں رنویر سنگھ کی بیوی بنیں گی
پیر 13 اکتوبر 2014 11:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم ”بجراوٴ مستانی“ میں دیسی انداز میں دیکھائی دینگی۔ پریانکا چوپڑا جن کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم ” میری کوم“ سپرہٹ ثابت ہوئی ہے اب وہ اپنی نئی فلم میں دیسی انداز میں دکھائی دینگی۔فلم کی عکسبندی کاآغاز ہو چکا ہے۔ فلم کے ہدایتکار سنجے لیلہ بھنسالی ہیں۔
فلم کی دیگر کاسٹ میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شامل ہیں۔ اداکارہ پریانکا فلم میں ”کاشی بائی “ کا کردار نبھا رہی ہیں جو اداکار رنویر سنگھ یعنی ”بجراؤ “ کی بیوی ہوتی ہے۔ دپیکا فلم میں ”مستانی“ کا کردار ادا کرینگی۔ فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔پریانکا نے اپنے حالیہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ وہ ”بجراوٴ مستانی“ میں شوٹنگ کے لیے بہت خوش اور پرجوش تھیں اور اس کے ساتھ ساتھ بہت نروس بھی تھی‘ بعض اوقات کوئی نیا کام کرتے وقت بہت دہشت سی طاری ہو جاتی ہے مگر میں نے اس نئے پراجیکٹ پر ایسا کچھ بھی محسوس نہیں کیا اس کے برعکس وہ بہت زیادہ پرجوش اور مکمل طور پر اعصابی تناوٴ کا شکار ضرور رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.