حج کے موقع پر مسجد حرام میں 316مقامات پر زم زم کی فراہمی کا انتظام کیا گیا
پیر 13 اکتوبر 2014 17:40
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) حج کے موقع پر سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے جہاں حجاج کرام کے لیے ہمہ نوع سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے وہیں آب زم زم کی وافر فراہمی کے لیے بھی خصوصی انتظامات موجود ہیں۔ حج کے موقع پر مسجد حرام میں 316 مقامات پر زم زم کی فراہمی کا انتظام کیا گیا۔
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق الحرمین الشریفین کے نگراں ادارے کے زیر انتظام ما زم زم کی اصل سوتے سے اخراج سے بوتلوں میں پیکنگ تک کے مراحل نہایت شفاف طریقے سے انجام دیے جاتے ہیں۔
کنوئیں سے پانی نکالے جانے کے بعد جدید سائنسی سہولیات سے آراستہ لیبارٹریوں میں پانی کا تجزیہ کیا جاتا ہے جہاں سے یہ تبرک خودکار مشینوں کے ذریعے بوتلوں میں پیک کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ حرم شریف اور اس کے ارد گرد پیک حالت میں آب زم زم کے فراہمی کے 300 اسٹور بھی قائم کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.