،، او جی ڈی سی ایل حصص فروخت کیس،،،سپریم کورٹ نے وفاق کی اپیل پر خیبر پختونخواہ حکومت سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا
پیر 13 اکتوبر 2014 22:22
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل حصص فروخت کیس میں وفاق کی اپیل پر خیبر پختونخواہ حکومت سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس ناصرالملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاق اور صوبوں میں تنازعے پر سپریم کورٹ کو مداخلت کا اختیار ہے‘ ہائیکورٹ کے پاس یہ اختیار نہیں ہے۔ انہوں نے یہ ریمارکس پیر کے روز دئیے جبکہ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاق کی اپیل کی سماعت کی۔
اس دوران اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت نے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری اور حصص کی فروخت کیلئے لندن اور ہوسٹن میں شو کئے۔ کافی ساری ایڈورٹائزمنٹ کے بعد کمپنیاں بولی دینے کیلئے تیار ہوئیں لیکن جیسے ہی بولی کا وقت قریب آیا تو خیبر پختونخواہ حکومت نے اس پر پشاور ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرلیا حالانکہ ہائیکورٹ کو اس کا اختیار ہی نہیں تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.