دھرنے والے پہلے نیا خیبرپختونخوا تو بنائیں، بہت جلد کیچ آئوٹ ہو جائیں گے ، وزیر اعظم
بدھ 15 اکتوبر 2014 16:42
اوچ شریف (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے اور چند ہزار لوگ استعفیٰ مانگ رہے ہیں، استعفے کے لیے اتنے ہی لوگ لانا پڑیں گے۔سیلاب متاثرین کی بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھوں گا۔ اوچ شریف میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے دورہ کے دوران خطاب میں انھوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے مکانات کے نقصان کا ازالہ کریں گے۔ پہلی مرتبہ سیلاب متاثرین کے لئے اربوں کے فنڈز مختص کیے گئے۔سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھر اجڑے دیکھے ، جن کے گھر اجڑے سیلاب ان کا سب کچھ لے گیا۔متاثرین کے گھروں میں آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔انھوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد ان پر احسان نہیں ، متاثرین کے گھر اجڑ جائیں اور میں اسلام آباد بیٹھا رہوں ، ایسا نہیں ہو سکتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.