سعودی عرب، حکومت مخالف شیعہ عالم شیخ نمرالنم کو سزائے موت سنادی گئی

بدھ 15 اکتوبر 2014 17:21

سعودی عرب، حکومت مخالف شیعہ عالم شیخ نمرالنم کو سزائے موت سنادی گئی

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) ایک سعودی عدالت نے بدھ کے روز معروف شیعہ عالم شیخ نمرالنمر کو سزائے موت سنا دی ہے ،اس سے قبل ایک مرتبہ کے حکومت مخالف احتجاجی رہنما کو بغاوت کا مرتکب ٹھہرایا گیا تھا،یہ بات ان کے بھائی اور وکیل نے کہی۔

(جاری ہے)

نیمر2011ء میں مشرقی صوبہ میں سعودی عرب کے سنی حکام کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے پیچھے ڈرائیونگ فورس کے طور پر کام کر رہے تھے،انہیں سلطنت کے حکمرانوں کی حکم عدولی،سیکورٹی فورسز کیخلاف ہتھیار اٹھانے ،ملک میں غیر ملکی مداخلت کیلئے کوششیں کرنے کا مرتکب بھی ٹھہرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :