فہد مصطفیٰ پاکستان کے نئے فلمی سپر اسٹارکے طور پر سامنے آگئے
جمعرات 16 اکتوبر 2014 11:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 اکتوبر۔2014ء) فہد مصطفیٰ کا اداکاری سے شروع ہونے والا سفر اب تک بہت روانی سے انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں آگے بڑھ رہا ہے۔ٹیلیویژن اسٹار کی حیثیت سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے فہد مصطفیٰ نے پروڈکشن، گیم شو کی میزبانی اور اب اپنی پہلی فلم”نامعلوم افراد“ کے ذریعے بھی خود کو منوایا ہے اور ان کی یہ فلم باکس آفس پر بہت اچھی جا رہی ہے۔
ان اسٹیپ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 31 سالہ اداکار نے کہا کہ ان کے آگے بڑھتے کریئر کے لیے فلمیں کرنا تو یقینی تھا اور میرا ماننا ہے کہ میں اداکاروں کی اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں جنہوں نے اچھے ڈراموں کے ذریعے ٹی وی انڈسٹری کو دوبارہ بحال ہونے میں مدد دی، ہم نے پاکستانی ڈراموں کا تصور بدل دیا اور یہی وجہ ہے کہ میں نے اب فلمی صنعت کو اسی طرح اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.