سانحہ قاسم باغ ملتان، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت پنجاب کو موصول
جمعرات 16 اکتوبر 2014 13:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) سانحہ قاسم باغ سے متعلق تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت پنجاب کو موصول ہوگئی ہے اورکچھ مندرجات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق حادثہ اتفاقی تھا اور مذکورہ گیٹ کھلاتھا۔ رپورٹ کے مطابق ا ے ایس آئی محمد انور نے سٹیج پر شاہ محمود قریشی کو بھگدڑ کی اطلاع دی جس پر اُنہوں نے اعجاز چوہدری اور عمران خان کو آگاہ کیا۔
اطلاع ملنے پر عمران خان نے تقریر روک کر کارکنان کو واپس آنے کی ہدایت کی ۔ رپورٹ میں بتایاگیاکہ جس گیٹ پر سانحہ پیش آیاوہاں روشنی کا معقول انتظام تھااوروہ گیٹ کھلاتھا، گیٹ کے اندر اور باہر کافی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے اورمذکورہ گیٹ پر دباﺅکم کرنے،شرکاءکو پیچھے دھکیلنے کے لیے واٹرکینن سے پانی پھینکا گیاتاہم امدادی کارروائیوں اورعام لوگوں کو دوررکھنے کے لیے گیٹ بند کردیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.