اداکارہ سنی لیون جیولرے سے بھرے ڈبے کا نشان بن گئیں
اتوار 19 اکتوبر 2014 12:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔9 1اکتوبر 2014ء)مخصوص فلموں سے شہرت پانیوالی اداکارہ سنی لیون ٹی وی مقابلے میں شریک ایک امیدوارکے جیولری سے بھرے ڈبے کانشانہ بن گئیں۔
(جاری ہے)
ایک بھارتی اخبار نے بتایاکہ سنی لیون ٹی وی شو’سپلٹ ولا‘ کی شریک میزبانی اور رہنمائی کررہی تھیں کہ اس دوران شراوان ریڈی نامی ایک امیدوارساتھی امیدوار پر سیخ پاہوگیا اور دوسرے کونے پر موجود شخص کوراجھستانی جیولری سے بھراباکس دے ماراتاہم سنی لیون درمیان میں آگئیں ۔
بتایاگیاہے کہ ریڈی نامی شخص کے اس رویہ پر سنی لیون سیخ پا ہوگئیں اور معذرت کے باوجود سننے کو تیارنہیں تھیں ۔ذرائع کاکہناتھاکہ سنی لیون کو شروع میں ہی بریفنگ دی گئی تھی کہ جارحانہ رویہ سے گریز کریں تاہم بعدازاں پروڈکشن ٹیم نے مداخلت کرتے ہوئے معاملے کو سلجھالیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.