مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر کبھی عمران کان اور کبھی طاہر القادری لاہور فتح کرنے کا اعلان کرتے ہیں،رانا ثناء اللہ
پیر 20 اکتوبر 2014 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) سابق صوبائی وزیر قانون و بلدیات رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر کبھی عمران کان اور کبھی طاہر القادری لاہور فتح کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ بجلی بحران 3 ماہ میں حل کا جو نسخہ طاہر القادری نے دیا ہے وہ سب فراڈ ہے۔ اگر واقع اس میں کوئی حقیقت ثابت ہوتی تو میں خود وزیراعظم سے درخواست کرونگا کہ وہ طاہر القادری کو 3 ماہ کا وقت دے دیں تا کہ وہ بجلی کا بحران حل کر سکیں اگر ایسا نہ ہوا تو انکے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
دونوں قوم کو سبز باغ دیکھا کر اب بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان پر جلسہ کرکے کبھی عمران خان اور کبھی طاہر القادری لاہور کو فتح کرنے کا اعلان کرتے ہیں وہ قوم کو سبز باغ دیکھا کر اور کبھی خواب دیکھا کر اب بے وقوف نہیں بنا سکتے جس طرح طاہر القادری نے جلسے میں 3 ماہ کے اندر بجلی بحران کو حل کرنے کیلئے جو فارمولہ دیا ہے میڈیا کو چاہیے کہ وہ کود انکوائری کریں اور عوام کو بتائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.