پنجاب اسمبلی میں صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر ز،ڈپٹی سپیکر ز کو ڈپلومیٹک اور ممبران و سینئر افسران اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنیکی قرارداد منظور
منگل 21 اکتوبر 2014 16:52
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء ) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر زاور ڈپٹی سپیکر ز کو ڈپلومیٹک اور ممبران و سینئر افسران اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے ،زیادہ تی کا شکار لڑکیوں اور خواتین کی فوٹیج بار بار دکھانے پر پابندی اورنوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے کیلئے اقدامات کی قراردادیں متفقہ طور پر منظور، دو مسترد جبکہ ایک قرارداد محرک کی عدم موجودگی کیوجہ سے موخر دکردی ۔
پنجاب اسمبلی کے منگل کے اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے کے موقع پر مفاد عامہ کی تین قراردادیں متفقہ منظور کی گئیں۔حکومتی رکن اسمبلی شیخ علاوٴالدین کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پنجاب میں اس وقت 80لاکھ سے زائد افراد منشیات کی دلدل میں پھنس چکے ہیں اور زیادہ تر منشیات کا استعمال تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز میں ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.