جو انقلاب کے بغیر واپس آئے تو اسے بھی شہید کردو، طاہر القادری
منگل 21 اکتوبر 2014 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آج بروز منگل (اکتوبر 21)کو دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے یعنی وہ انقلاب لائے بغیر ہی واپس آرہے ہیں ۔اپنی عزت بچاتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اب شہر شہر انقلاب برپا کیا جائے گاورااگلے مرحلے میں شہر شہر دودو دن کے دھرنے دیں گے۔
(جاری ہے)
اگر قادری صاحب کو یاد ہو تو انہوں نے ’دھرنامارچ‘ شروع کرنے سے پہلے کہاالاعلان کہا تھا کہ جو انقلاب کے بغیر واپس آئے اسے بھی ’شہید‘کردو۔
ان کی اس بات پر کافی واویلا ہوا تھا اور اگلے ہی دن انہوں نے اس کی تاویلات پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا مطلب ہے کہ اب انقلاب لائے بغیر واپسی ممکن نہیں اور اگر وہ یا عمران خان بھی بغیر انقلاب کے واپس آئےتو انہیں شہید کردیا جائے۔ اب امید ہے کہ انہیں ’شہید‘ ہونے سے تو کوئی غرض نہیں کیونکہ ابھی انہیں قوم کی کافی ’خدمت ‘کرنی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.