انکم ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کیلئے آئرس نامی سسٹم کو وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
بدھ 22 اکتوبر 2014 15:53
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء)انکم ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کیلئے آئرس نامی سسٹم کو وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے انکم ٹیکس ای فائلنگ گوشواروں کیلئے تیار کیے گئے نئے سسٹم"آئرس" میں خامیاں ہونے سے تاحال ہزاروں بزنس مین اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء انکم ٹیکس گوشوارے فائل نہیں کرسکے ہیں جس کی وجہ سے حکومت اربوں روپے کے ریونیو حاصل نہ کر سکی۔
ایف بی آر نے رواں سال 2014 میں انکم ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کیلئے آئرس نامی سسٹم متعارف کرایا تھا لیکن نئے سسٹم آئرس کو وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،آئرس نامی سسٹم کی ناکامی کو دور کرنے میں ایف بی آرکی اعلیٰ قیادت کامیاب نہیں ہوسکی ہے اور بزنس کمیونٹی کے نئے سسٹم پر خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
نئے سسٹم میں خامیوں کی وجہ سے ملک بھر کے بزنس مینوں کی بہت بڑی اکثریت اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
22 اکتوبر۔2014ء انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے سے قاصر ہے جبکہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء انکم ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کی آخری تاریخ30اکتوبر ہے جس میں صرف9دن باقی رہ گئے ہیں۔بزنس کمیونٹی کا خیال ہے کہ ملک بھر میں جاری سیاسی بحران اور بالخصوص کراچی اور سندھ میں پی پی پی اور ایم کیوایم کے درمیان شروع ہونے والی نئے اختلافات سے بزنس کمیونٹی کو انکم ٹیکس گوشوارے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء جمع کرانے میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
-
100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی
-
پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
-
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی
-
کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر کمی، ماہانہ بنیاد پر نمایاں اضافہ
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)15مئی کوہوگی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74252پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.